مالی سال کا اختتام قریب، ایف بی آر کی 2557 ارب روپے ٹیکس وصولیاں
جمعرات 26 مئی 2016 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے رواں مالی سال کے تقریباً گیارہ ماہ میں 2557 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں، ریکارڈ ہدف حاصل ہونے کی صورت میں ایف بی آر تاریخ رقم کر لے گا۔ذرائع کے مطابق مئی کے 24 دنوں میں 212 ارب روپے کا ٹیکس وصول ہوا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 50 ارب روپے زائد ہیں۔
(جاری ہے)
مئی 2015 میں 162 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی تھی۔
اس طرح رواں مالی سال میں اب تک 2557 ارب روپے کا ٹیکس وصول ہو چکا ہے جبکہ مالی سال 2014-15ء میں 2811 ارب روپے کا ٹیکس وصول ہوا تھا۔اگر ایف بی آر 35 روز کے دوران 547 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کر لیتا ہے تو یہ تاریخ میں پہلا موقع ہو گا جب ادارہ ہدف میں تبدیلی کئے بغیر ٹیکس اہداف کی حصولی کیساتھ ساتھ3ہزار کا ہندسہ بھی عبور کرنے میں کامیاب ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.