وزیر اعظم کی اوپن ہارٹ سرجری منگل کو ہو گی، اوپن ہارٹ سرجری کیا ہے؟ معلوماتی رپورٹ
محمد علی ہفتہ 28 مئی 2016 21:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مئی۔2016ء)وزیر اعظم کی اوپن ہارٹ سرجری منگل کو ہو گی۔ اس حوالے سے ہم آپنے قارئین کی خدمت میں اوپن ہارٹ سرجری سے متعلق معلوماتی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ اوپن ہارٹ سرجری عمل جراحی کا ایک ایسا آپریشن ہے جس دوران دل کے نقائص دور کرنے کیلئے مختلف تدبیریں عمل میں لائی جاتی ہیں۔ اوپن ہارٹ سرجری کیلئے پانچ سے چھ گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ آپریشن کے دوران دل اور پھیپھڑوں میں آکسیجن کی روانی کیلئے ایک مشین کا استعمال کیا جاتا ہے جو دل کی طرح کام کرتی ہے اور خون کے ذریعے دماغ اور جسم کے دیگر اعضاء کو آکسیجن پہنچاتی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.