ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی
3 جون سے شروع ہونے والی سیریز میں ہر ٹیم چھ میچ کھیلے گی، پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائیگا
اتوار 29 مئی 2016 11:49
سینٹ کٹس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی جس میں میزبان ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
(جاری ہے)
3 جون سے شروع ہونے والی سیریز میں ہر ٹیم چھ میچ کھیلے گی، پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائیگا، 5 جون کو دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ 7 جون کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین ہوگا، 11 جون کو چوتھا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا، پانچویں میچ میں 13 جولائی کو ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا مدمقابل ہوں گی، 15 جون کو چھٹا میچ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا، 19 جون کو ساتویں میچ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، آٹھواں میچ 21 جون کو ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا جبکہ نواں اور آخری میچ 24 جون کو ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائیگا، دو ٹاپ ٹیموں کے مابین فائنل 26 جون کو ہوگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.