لیبیا سے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں کشتیاں ڈوبنے سے 700سے زیادہ تارکین ہلاک
میاں محمد ندیم پیر 30 مئی 2016 10:29
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30مئی۔2016ء) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیں 'یو این ایچ سی آر' نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ پچھلے ہفتے کے دوران اٹلی کے جنوب میں کشتیاں ڈوبنے کے واقعات میں 700 سے زائد تارکین ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ تارکین وطن اسمگلروں کی خستہ حال کشتیوں کے ذریعے یورپ پہنچے کی کوشش کر رہے تھے۔
یو این ایچ سی آر کی ترجمان کارلوٹا سامی نے بتایا کہ بدھ کے روز اسمگلروں کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً ایک سو افراد لاپتا ہو گئے۔اطالوی بحریہ نے اس کشتی کے ڈوبنے والے مناظر کی ہولناک تصاویر بھی بنائیں اور انہوں نے اس حادثے کے متاثرین کو بچانے کی بھی کوشش کی۔سامی نے کہا کہ تقریباً 550 افراد جمعرات کو اس وقت لاپتا ہو گئے جب اسمگلروں کی دوسری کشتی لیبیا کی مغربی بندرگاہ سبراتھا سے روانہ ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.