بگ باس سیزن 10میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلاعات
پیر 30 مئی 2016 14:48
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) بھارتی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 10میں کھلاڑیوں اور معروف سیاستدانوں سے متعلق متنازعہ دعو ؤ ں سے مشہور ہونیوالی اداکارہ وماڈل قندیل بلوچ کی بھی شرکت کی اطلاعات ہیں ، بگ باس کا دسواں سیزن اکتوبر2016ء سے ٹی وی پرآن ایئرہوگاجبکہ پرومواورآڈیشن جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اخباری رپورٹس کے مطابق دسویں سیزن میں شوبزشخصیات کیساتھ ساتھ عام افراد کو بھی شرکت کی اجازت دی گئی جبکہ شو کے میزبان سلمان خان ہی ہوں گے اور شرکاء کے ناموں سے متعلق افواہیں آئے روز بدلتی رہتی ہیں۔
سب سے زیادہ زیربحث رہنے والے نام پروڈیوسرو اداکارراہول راج سنگھ ہے جبکہ ثناء سعید دوسری سب سے متوقع امیدوار ہیں۔اسی طرح بالی ووڈ ایکٹرشینے اہوجابھی تیار دکھائی دیتے ہیں جن پر ساتھی اداکارہ سیالی بھگت کو جنسی طورپر ہراساں کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔چوتھانام کبیر بیدی کا ہے جن کی بیٹی پوجابیدی بھی بگ باس میں شمولیت کااعزاز رکھتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.