چین کے کئی صوبوں میں تباہ کن بارشوں اور سیلاب کا امکان
پیر 30 مئی 2016 16:08
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) چین کے جنوبی صوبے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے جہاں اب تک ہونیوالی بارشوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ چین کے جنوب مغربی اور جنوبی صوبوں میں شدید ژالہ باری اور طوفانی بارشیں آئندہ تین دنوں میں تباہی مچا سکتی ہیں ، یہ بارشیں ہوئی ہی اور یانگ ژی دریاؤں کے علاقے میں ہوں گی جس سے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ، تباہ کن بارشوں کا آئندہ دو روز میں سچوان ،ہینان ، ہیبیائی ، انہوئی ،جیانگ ژو اور شان ہائی میں امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
پیشنگوئی کے مطابق یہاں 130ملکی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے ، گذشتہ ہفتے ہونیوالی بارشوں کے باعث ہینان صوبے میں 27ہزار اور گوانگ ڈانگ صوبے میں 40ہزار افراد بے گھر ہو گئے تھے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.