انتظامات مکمل،3 جون سے پنجاب بھرمیں 330رمضان بازار روانہ کی بنیاد پر کام کا آغاز کردیں گے ‘ڈاکٹر فرخ جاوید
پیر 30 مئی 2016 16:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ جمعہ 3 جون سے پنجاب بھرمیں 330رمضان بازار روانہ کی بنیاد پر کام کا آغاز کردیں گے جس ضمن میں تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق رمضان بازاروں میں صارفین کو مثالی ریلیف دیں گے،حکومت پنجاب نے 5ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا سے جس صوبہ بھر کے عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونوش مہیا کی جائیں گی،رمضان المبارک کے دوران ایگریکلچر فیئر پرائس شاپس کے قیام کے لئے 250 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جو ایک مثالی اقدام ہے،گزشتہ برسوں کی طرح تمام وزراء، ممبران اسمبلی، سیکرٹریز اور ضلعی انتظامیہ تمام رمضان فیلڈ میں رہیں گے اور رمضان بازاروں میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.