مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے زیراہتمام وزیراعظم کے کامیاب آپریشن اور جلد صحتیابی کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد
پیر 30 مئی 2016 18:59
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں وزیراعظم نوازشریف کے کامیاب آپریشن اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے سینئر نائب صدر ناصر بٹ نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق لندن میں وزیراعظم نوازشریف کی جلد صحت یابی اورکامیاب آپریشن کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
قبل ازیں مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے سینئر نائب صدر ناصر بٹ نے گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کی اور ان کی صحت یابی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ڈاکٹروں نے ان سے کہا ہے کہ اب وہ آپریشن کیلئے مزید انتظار نہیں کرسکتے اور اگر جلد آپریشن نہ کیا گیا تو دل کا دورہ پڑسکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.