وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ،لیگی رہنما شیخ عمران ارشد نے 6بکروں کاصدقہ دیا
پیر 30 مئی 2016 19:47
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء ) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریبات کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔مسلم لیگ(ن) کی طرف سے منعقدہ مختلف تقاریب میں میاں نوازشریف کی جلدصحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ملتان میں لیگی رہنما اور یوسی چئیرمین شیخ عمران ارشد کی طرف سے وزیراعظم کی جلدصحت یابی کیلئے 6بکروں کاصدقہ دیا گیا۔
مسلم لیگ(ن)کی رہنما اور ایم پی اے سلطانہ شاہین کی رہائشگاہ پر وزیراعظم میاں نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لیگی خواتین رہنماؤں روبینہ شاہین،فہمیدہ چوہان،عطیہ ربنواز،سہیلہ اقبال،شکیلہ بشیر،لبنی ممتاز ودیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر ایم پی اے سلطانہ شاہین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان کے محسن ہیں،پاکستان اور جمہوریت کیلئے انہوں نے بے شمارقربانیاں دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.