ایس ای سی پی نے کارپوریٹ اختلافات کم کرنے کے لئے رولز میں متعلقہ ترامیم کر دیں
پیر 30 مئی 2016 19:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیوں میں اور کمپنیوں کے مابین کارپوریٹ اختلافات اور تنازعات کو کم سے کم کرنے کے پیش نظر کمپنیز جنرل پرویژن اینڈ فارم رولز 1985کی شیئرز کی تقسیم اور منتقلی سے متعلقہ شقوں میں ترامیم کر دی ہیں۔ ان ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ان رولز میں ترامیم کا بنیادی مقصد کمپنیوں کے حصہ داروں اور انتظامیہ کے مابین اور انتظامیہ کے اراکین کے اندر بڑھتے ہوئے تنازعات کو کم کرنا ہے جو کہ زیادہ تر شیئرز کی تقسیم پر ہوئے ہیں۔ ان ترامیم کے ذریعے ایک پرائیویٹ کمپنی میں شیئرز کی تقسیم اور منتقلی کا تفصیلی طریقہ کار وضح کر دیا گیا ہے۔ اب ایک کمپنی کے کسی شیئر ہولڈر کی جانب سے فروخت کئے جانے والے شیئرز کو خریدنے کے لئے کمپنی کے ہی شیئرز ہولڈرز کا پہلا حق ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.