میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کا شمار دنیا کی ایٹمی قوتوں میں ہوتا ہے،فرمان علی مغل
ایٹمی قوت بننے سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے،نومنتخب چیئرمین
پیر 30 مئی 2016 20:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و یوسی42 اسلام آباد سے فرمان علی مغل نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے بھارت کے جارحانہ انداز کو دیکھتے ہوئے امریکی صدر کلنٹن کی کال اور ان کی خواہش کو نظر انداز کرتے ہوئے چاغی میں ایٹمی دھماکہ کرکے پاکستان کو جارحیت سے بچالیا ۔
فرمان علی مغل نے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف کی جراتمندانہ قیادت اور لازوال قربانیوں کا ثمر ہے کہ آج مملکت پاکستان کا شمار دنیا کی ایٹمی قوتوں میں ہوتا ہے،ایٹمی قوت بننے سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوااو ریہ عظیم تاریخی بے مثال اور لازوال کارنامہ پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے یوم تکبیر کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.