ملک بھر میں ایک دن روزہ اور عید ،پشاور میں اہم اجلاس کا انعقاد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ،مفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت علماء کی شرکت
مسجد قاسم علی خان کی شہادتوں کا انتظار کرینگے ، شہادتیں مرکزی رویت ہلال کو بھیجی جائینگی پوری کوشش ہوگی پورے ملک میں ایک ہی دن رمضان ہو،سردار یوسف
منگل 31 مئی 2016 20:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) ملک بھر میں ایک دن روزہ اور عید ،پشاور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اورمفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت علماء نے شرکت کی ۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید کرانے کی غرض سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت میں علماء کراام کا اجلاس اوقاف ہال میں منعقدہوا۔
اجلاس میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کے چئیر مین مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شرکت کی اجلاس میں دونوں جانب سے اپنا موقف پیش کیا گیا ۔وفاقی وزیرسرداریوسف کاکہنا تھا کہ ہمارا مقصد پورے ملک میں ایک ہی دن روزہ اورعید ہے ،اس سال ایسا فیصلہ ہوگا جس پر تمام لوگو ں کا اتفاق ہو ۔سینٹ کی سب کمیٹی کی سفارشات پر عمل کروانے کے لیے کام کرنا ہوگا ،تمام تجاویز پر عمل کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.