چینی انجینئر کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج
منگل 31 مئی 2016 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) گلشن حدید میں پیر کے روز چینی انجئنیر کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ کا مقدمہ سب انسپکٹر منظور حسین کی مدعیت میں سی ٹی ڈی گارڈن تھانہ میں درج کیا گیا، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں،مقدمہ کے متن کے مطابق نیشنل ہائی وے کے نزدیک گلشن حدید میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چینی انجئنیر ڈرائیور سمیت زخمی ہو گیا تھا،سی ٹی ڈی پولیس نے مقدمہ کا اندراج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.