لاہور ہائیکورٹ نے بیرونی ممالک سے امپورٹ ہونے والی سٹیل شیٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی روکتے ہوئے حکم امتناعی جار ی کر دیا۔
عمر جمشید بدھ 1 جون 2016 11:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جون۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزاروں کے وکیل شفقت محمود چوہان ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کابورڈ آف گورنرز نااہل ہے ،،عدالت عالیہ میں نیشنل ٹیرف کمیشن کے چئیرمین اور ممبران کی اہلیت کو چیلنج کیا جا چکا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اہلیت کے معیار پر پورا نہ اترنے والا بورڈ آف گورنرز اپنی مرضی سے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی وصول کرنے کا قانونی جواز نہیں رکھتا ۔
انہوں نے کہا کہ نااہل بورڈ آف گورنرز کی موجودگی کی بناء پر بیرونی ممالک سے امپورٹ ہونے والی سٹیل شیٹ پر غیر قانونی طور پراینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی وصول کی جا رہی ہے۔جس پر عدالت نے سٹیل شیٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی روکتے ہوئے حکم امتناعی جار ی کر دیا۔عدالت نے وفاقی حکومت اور نیشنل ٹیرف کمیشن کو انتیس جون کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.