خانیوال‘ واسا کو فعال بنانے کیلئے تربیتی سیشن کا اہتمام
بدھ 1 جون 2016 13:32
خانیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) پنجاب کے دیگر اضلا ع کی طرح ضلع خانیوال میں بھی ضلعی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ہائی جین کوارڈینیشن کمیٹی (WASH)کو فعال بنانے کے لیے یکم اور2 جون 2016کو تربیتی سیشن کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں تعلیم ‘ صحت ‘ سوشل ویلفئیر ‘ پبلک ہیلتھ ‘ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے محکمہ جات کے افسران کو واش کے شعبہ میں حکومت پنجاب کے اقدامات اور مقاصد کے حصول بارے آگاہ کیا جائے گا اور ان متعلقہ محکمہ جات کی مشترکہ عملی منصوبہ بندی کے بارے میں جامع بریفنگ دی جائے گی تاکہ مستقبل میں دوران سال ضلع خانیوال کو بہتر صحت و صفائی اور انسانی فضلے کی آلودگی سے پاک ماحول مہیا کرنے میں مربوط حکمت عملی بنائی جا سکے ۔
واضح رہے کہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تمام اضلاع میں لوگوں کو صحت و صفائی ‘ ناقص پانی پینے سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ جامع منصوبہ کے تحت یہ مربوط پروگرام ضلع خانیوال کے 100چکوک میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے تحت چل رہا ہے جس میں کبیروالہ کے 34چکوک ‘ خانیوال کے 23‘ جہانیاں کے 33اور میاں چنوں کے 10چکوک شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.