انجمن طلبہ اسلام کا 5جون کا کراچی کنونشن تعلیم دشمن دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ ہو گا۔سید افضال شاہ
ناظم کراچی کاتعلیم بچاوٴ کنونشن کے سلسلے میں مارٹن کواٹرز کا دورہ ۔بند یونٹ بحال
ملک عثمان بدھ 1 جون 2016 15:57
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جون ۔2016ء ) انجمن طلبہ اسلام کراچی کی جانب سے 5جون کو سندھ اسکاؤٹ آڈیٹوریم میں” فروغ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مہم “کے سلسلے میں ”تعلیم بچاوٴطلبہ کنونشن“کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جس میں مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام بردرحافظ عاکف طاہر سمیت معروف دینی ،علمی،روحانی ،سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت فرمائیں گی۔
اس کنونشن میں تعلیمی اصلاحات اور ملک میں تعلیم کو در پیش خطرات سے نمٹنے کیلئے روڈمیپ تیار کیا جائے گا۔باالخصوص بنارس پر واقع جامع تعلیمات اسلامیہ کی پندرہ ایکڑ اراضی جو سابق صدر پاکستان ایوب خان نے تحریک پاکستان کے نمایاں کردار اور بانیان پاکستان میں شمار کئے جانے والے مولا نا عبدالحامد بدایونی رحمتہ اللہ علیہ کو یونیورسٹی کے قیام کیلئے الاٹ کی تھی لیکن اس پر عرصہ دراز سے افغان طالبان نے قبضہ کر کے اسے اپنی مالی سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.