ملک کی ترقی کیلئے میاں محمد نواز شریف لازم و ملزوم ہیں
ملک عثمان بدھ 1 جون 2016 16:47
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جون ۔2016ء) ملک کی ترقی کیلئے میاں محمد نواز شریف لازم و ملزوم ہیں۔پاکستان کی ترقی ملک دشمن عناصر کیلئے نا قابل قبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ہر وقت حکومت کی ٹانگین کھینچنے اور سازشیں کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار یوسی 66سے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین محمد اویس چیمہ نے اپنی رہائشگاہ پر میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے منعقد کی گئی قرآن خوانی کی محفل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف بہت جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے اور ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔قرآنی خوانی کی محفل میں پی ایچ وکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حافظ ابرار، جمتاز خان کے علاوہ معززین علاقہ کی بڑی تعد اد نے شرکت کی اور میاں نواز شریف کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.