تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ کی اداکارہ انعم خان پر مداح نے شادی سے انکار کرنے پر تیزاب پھینک دیا
تیزاب ساہیوال میں فہد نامی شخص نے پھینکا ، انعم خان جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج ، سرجری کر لی گئی ، حالت تشویشناک ہے ‘ ڈاکٹرز
بدھ 1 جون 2016 20:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء ) ملک میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ کی اداکارہ انعم خان پر مداح نے شادی سے انکار کرنے پر تیزاب پھینک دیا جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، ڈاکٹروں کے مطابق انعم خان 60فیصد تک جھلس چکی ہیں ، انکی سرجری کر لی گئی ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ و ماڈل انعم خان پر ان کے فہد نامی مداح نے شادی سے انکار کرنے پر ایک ہفتہ قبل تیزاب پھینک دیا ، اداکارہ جنا ح ہسپتال کے برن سنٹر میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی سرجری کر لی گئی ہے تاہم ابھی ان کی حالت تشویشنا ک بتائی جا تی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق انعم خان 60فیصد تک جھلس چکی ہیں اور ابھی وہ نیم بیہو شی کی حالت میں ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف ایک اور درخواست دائرکردی
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
-
زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے کی وارننگ
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز
-
پاکستانی معیشت بدستور خطرات کا شکار ہے، آئی ایم ایف
-
جرمن سکیورٹی اداروں کی سخت گیر اسلام پسندوں پر کڑی نظر، وزیر داخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.