کمشنر دفتر کے باہر یونین کونسل کے وائس چیئر مین کااپنے ساتھیوں سمیت کرپشن کیخلاف دھرنا
مختلف محکموں میں کرپشن کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کامطالبہ
بدھ 1 جون 2016 21:04
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء) کمشنر دفتر کے باہر یونین کونسل کے وائس چیئر مین کااپنے ساتھیوں سمیت کرپشن کے خلاف دھرنا ‘مختلف محکموں میں کرپشن کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کامطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نمبر 13پاکپتن کے وائس چیئر مین عبدالرحمن نے فرید ٹاؤن روڈپر کمشنر دفتر کے باہر اپنے ساتھیوں سمیت مختلف محکموں میں کرپشن کے خلاف احتجاج کیا اور دھرنا دیا جو 3گھنٹے تک جاری رہے۔
عبدالرحمن نے فلیکسیں لگا کر دھرنا دیا جن پر کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے۔ انہوں نے کمشنر ساہیوال سے مطالبہ کیا کہ مختلف محکموں میں ہونیوالی کرپشن کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں اور مختلف محکموں میں اچانک وزٹ کئے جائیں اور سائلین کی داد رسی کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.