صوبہ سندھ کے قحط زدہ صحرائی ضلع تھرپارکر میں خواتین میں خود کشی کے رجحان میں تشویشناک اضافہ
ڈھائی سال میں 115 خواتین اور مردوں نے خود سے موت کو گلے لگایا بیشتر خواتین اپنے شوہروں اور سسرالی رشتے داروں کے تشدد سے تنگ آکر بھی خود کشی کرلیتی ہیں ‘سندھ رورل پاٹنر آرگنائزیشن
جمعرات 2 جون 2016 16:50
مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) صوبہ سندھ کے قحط زدہ صحرائی ضلع تھرپارکر میں خواتین میں خود کشی کے رجحان میں تشویشناک اضافہ ہوا اور ڈھائی سال میں 115 خواتین اور مردوں نے خود سے موت کو گلے لگایا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق مستقل کئی سالوں سے جاری قحط نے تھر کے علاقے میں تباہی مچا رکھی ہے اور جس کے باعث ملک کے صحرائی علاقے میں سال 2014 کے بعد سے خودکشی کا رجحان بڑھا۔
تھرپارکر کے ایک سماجی کارکن اکبر رحیموں نے بتایا کہ گذشتہ ڈھائی سال کے دوران غربت سے تنگ آکر 69 خواتین اور 46 مردوں نے خودکشی کی جن میں سے بیشتر نے کنوئیں میں کود کر موت کو گلے لگایا۔تھرپارکر کے سماجی مسائل پر کام کرنے والے اکبر رحیموں نے بتایا کہ بیشتر افراد نے کنوئیں میں کود کر خودکشی کی اور رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں اس حوالے سے خواتین میں خود کشی کا رجحان بڑھا اور اب تک 17 خواتین نے خود کشی کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.