بلوچستان میں ڈرون حملے اورامریکی دھمکیوں کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا‘دفاع پاکستان کونسل
یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثو ں کو بھی نقصان پہنچانے کی سازشوں سے باز نہیں آئیں گے،5جون کو اسلام آباد میں بڑی دفاع پاکستان ریلی اور جلسہ ہو گا، دفاع پاکستان کی جدوجہد میں تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں ان کا ساتھ دیں‘رہنماؤ ں کا مشترکہ بیان
جمعرات 2 جون 2016 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء ) دفاع پاکستان کو نسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ڈرون حملے اورامریکی دھمکیوں کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا، یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثو ں کو بھی نقصان پہنچانے کی سازشوں سے باز نہیں آئیں گے،5جون کو اسلام آباد میں بڑی دفاع پاکستان ریلی اور جلسہ ہو گا، دفاع پاکستان کی جدوجہد میں تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں ان کا ساتھ دیں، دفاع پاکستان کونسل میں مزید جماعتوں کو شامل کرنے کیلئے رابطے کر رہے ہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کیخلاف سازشوں کا مسئلہ بھی پوری قوت سے اٹھائیں گے، آرمی چیف کا ڈرون حملوں سے متعلق جرأتمندانہ بیان لائق تحسین ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.