خیبرپختونخوا کے نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا
پورے دن جاری رہنے والے دھرنے کے باعث شہر پشاورکی سڑکیں بلاک ہوگئیں مظاہرین ،حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے، محکمہ صحت نے نرسوں کیخلاف کاروائی کا آغاز کردیا
جمعرات 2 جون 2016 22:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) خیبرپختونخوا کے نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا،پورے دن جاری رہنے والے دھرنے کے باعث شہر پشاورکی سڑکیں بلاک ہوگئیں، مظاہرین اورحکومت کے درمیان مذاکرات بھی ناکام ہو گئے، محکمہ صحت نے نرسوں کیخلاف کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے اسکول سے نکالنے کافیصلہ کااعلان کردیا۔
جمعرات کے روزخیبرپختونخوا کی نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا ۔ صوبہ بھر کی نرسیں احتجاج کے لیے صوبے کے سب سے بڑے تدریسی اسپتال لیڈی ریڈنگ پہنچ گئیں۔ جہاں پر نرسوں نے ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج کیا ،جس کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب روانہ ہو گئیں جہاں انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.