پٹھانکوٹ حملہ،بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ کا بیان ہمارے موقف کی تصدیق ہے ،پاکستان
واقعے میں پاکستان کے ملوث نہ ہونے کو بھارتی حکومت نے تسلیم کرلیا ہے ،پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے پرخلوص کوششیں کیں،پاکستان نے بھارت اورمشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے بھرپورتعاون کیا،پاکستان امن واستحکام کیلئے ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتاہے اورخطے میں قیام امن پریقین رکھتاہے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ کے بیان پر ردعمل پٹھانکوٹ حملے میں پاکستان یا اسکی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ،این آئی اے چیف شردکمار
جمعرات 2 جون 2016 23:13
اسلام آباد/ نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) پاکستان نے پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ کے بیان کو پاکستانی موقف کی تصدیق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں پاکستان کے ملوث نہ ہونے کو بھارتی حکومت نے تسلیم کرلیا ہے ،پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے پرخلوص کوششیں کیں،پاکستان نے بھارت اورمشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے بھرپورتعاون کیا،پاکستان امن واستحکام کیلئے ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتاہے۔
جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے پٹھان کوٹ واقعہ پربھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہبھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ کا بیان پاکستانی موقف کی تائید ہے پاکستان نے بھارت اورمشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے بھرپورتعاون کیا،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اسی مقصدسے بھارت بھیجی تھی،واقعے میں پاکستان کے ملوث نہ ہونے کو بھارتی حکومت نے تسلیم کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.