راس الخیمہ: پولیس نے 1.5ملین ڈالر جعلی کرنسی رکھنے کے جرم میں چار افراد کو گرفتار کر لیا
جمعہ 3 جون 2016 12:17
راس الخیمہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔03جون 2016ء) :دبئی خفیہ پولیس نے ایک کاروائی کرتے ہوئے ،راس الخیمہ کے علاقے سے جعلی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 1.5ملین ڈالر جعلی غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کر لی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راس الخیمہ کریمنل انوسٹٹیگیشن ڈپارٹمنٹ کو اپنے خفیہ ذرائع سے معلومات ملیں کہ کچھ افراد اس جعلی غیر قانونی کرنسی کے دھندے میں ملوث ہیں۔
خفیہ پولیس کے اہلکاروں نے ان ملزمان پر کڑی نظر رکھنے کے بعد اپنے ایک اہلکار کو جعلی کرنسی کا ڈیلر ظاہر کر کے ان سے رابطہ کیا ، اسکے بعد گروب کے ارکان جعلی کرنسی کو بیچنے کے تیاری میں تھے، لیکن عین وقت پر خفیہ پولیس نے کاروائی کر کے اس میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔محکمہ پولیس کے سربراہ نے خفیہ پولیس کی کاروائی کو سراہا اور ملزمان کے خلاف مزید تحقیقات کرنے کا کہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.