’رابطہ‘ کے آئٹم سانگ میں دپیکا کی پہلی جھلک سامنے آگئی
جمعہ 3 جون 2016 14:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جون۔2016ء) بولی وڈ کی کامیاب اداکاراوٴں میں شمار کی جانے والی دپیکا پڈوکون حال ہی میں اپنی ہولی وڈ ڈیبیو فلم کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ہندوستان واپس آئی ہیں اور انہوں نے بولی وڈ میں اپنے کام کا دوبارہ آغاز ایک آئٹم سانگ سے کیا۔
(جاری ہے)
دپیکا ہدایت کار دنیش ویجان کی فلم ’رابطہ‘ میں ایک آئٹمسانگ کرنے جارہی ہیں جس میں سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سنن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق اس گانے کی شوٹنگ بڈاپسٹ میں کی جارہی ہے اور یہ گانا تفریح سے بھرپور ہوگا اور اب ہمارے سامنے اس گانے میں دپیکا کی پہلی جھلک بھی موجود ہے۔دوسری جانب یہ قیاس آرائیاں بھی ہیں کہ کریتی سنن دپیکا پڈوکون کے اپنی فلم میں موجود گانے سے کچھ خاص خوش نہیں اور انہیں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ دپیکا کے گانے کے باعث ان کی اداکاری متاثر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.