کوئٹہ میں رمضان میں عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 جون 2016 20:57

کوئٹہ میں رمضان میں عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت پر ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔04جون 2016ء) کوئٹہ میں رمضان میں عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں رمجان کے دوران عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی سی کوئٹہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس پر مشتمل کمیٹی رمضان میں چیکنگ اور نگرانی کرے گی۔ رمضان میں سامان مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :