شہر میں پانی کی قلت کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائیگا۔ایم کیوایم کے رہنماء فاروق ستار
حکومتی کمیٹی ایم کیوایم کے اراکین کو منانے کیلئے پریس کلب پہنچ۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 جون 2016 18:31
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05جون۔2016ء) :ایم کیوایم کے رہنماء فاروق ستار نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پانی کی قلت کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج ضرور کیا جائیگا۔انہوں نے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پانی کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
حکومت کی توجہ دلانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیاجائے گا۔
اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت سندھ کے خلاف نعرے درج تھے۔دوسری طرف حکومتی کمیٹی ایم کیوایم کے اراکین کو منانے کیلئے پریس کلب پہنچ گئی۔جہاں پر انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے احتجاجی مظاہرے کووزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کیلئے مذاکرات کیے۔تاہم ابھی تک معاملہ جوں کا توں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.