رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس چاند پر اتفاق رائے کا باعث بن سکتا ہے، علامہ محمد خلیل الرحمان قادری
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے ہٹ کر چاند کی رویت کا اعلان ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کے مترادف ہے،رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی
اتوار 5 جون 2016 19:16
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء) رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس چاند پر اتفاق رائے کا باعث بن سکتا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے ہٹ کر چاند کی رویت کا اعلان ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن علامہ محمد خلیل الرحمان قادری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں کسی ایک نہیں بلکہ تمام مسالک کے نمائندے شریک ہیں جو ملک بھر سے شہادتوں کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہیں اس کے برعکس چاند کا اعلان کرنا عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضا ن المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پہلے کراچی میں ہونا تھالیکن وزرات مذہبی امور نے اجلاس کراچی کے بجائے پشاور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ چاند کی رویت کے حوالے پشاور سے شہادتوں کی بات کی جاتی ہے اس لئے مرکزی ہلال کمیٹی پشاور میں بیٹھ تمام شہادتوں کا جائزہ لے کر چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.