کراچی، ایف آئی اے کی کارروائی،دوہری شہریت کاحامل ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد
پیر 6 جون 2016 21:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء) ایف آئی اے کاونٹر ٹیرارزم ونگ نے دوہری شہریت کے حامل ملزم کو گرفتار کرکے جدید ہتھیار اور منشیات برآمد کرلی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی ایسندھ شاہد حیات اورڈائریکٹرسی ٹی ڈبلیومظہرکاکا خیل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پوش علاقے سے دوہری شہریت کا حامل ملزم گرفتارعدیل عرف وکی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیرقانونی جدید ہتھیاراور منشیات برآمد کرلی ہے ۔
برآمد کیے گئے ہتھیاروں میں پوائنٹ 223 رائفل،گلوک نائم ایم ایم پسٹل،بریٹا رپیٹر شامل ہے،ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم کے 55 جبکہ پوائنٹ 223 کے 48 راونڈ بھی بر آمد کئے گئے،ملزم کے قبضے سے کوکین اور حشیش بھی بر آمد کی گئی،ذرائع کے مطابق ملزم آصف سونارا نامی بزنس میں کے قتل کے الزام میں تین سال جیل بھی کاٹ چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.