مالاکنڈ میں شہید ہونے والے غلام مصطفی فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے گئے
منگل 7 جون 2016 14:28
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جون۔2016ء) آپریشن ضرب عضب کے دوران مالا کنڈ ایجنسی میں شہید ہونے والے انجینئر کور کے حوالدار جہانیاں کے رہائشی غلام مصطفےٰ شہید کو نماز جنازہ کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا ،صدر مملکت ،آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے،پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔
تفصیل کے مطابق پاک فوج کی جانب سے شرپسندوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران مالا کنڈ ایجنسی کے علاقہ بونیر میں جہانیاں کے نواحی گاؤں چک نمبر157دس آر کے رہائشی317انجینئر کور کے حوالدار غلام مصطفےٰ شہید ہو گئے تھے جس کا جد خاکی ان کے آبائی گاؤں چک157دس آر لایا گیا جہاں شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں اسے پورے عسکری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.