Chairman Joint Chiefs Of Staff Committee - Urdu News
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض
فخر زمان کو اعزازی رینک کرکٹ میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنا پر دیا گیا: ترجمان پاک بحریہ
ذیشان مہتاب پیر دسمبر -
-
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ قطر
قطر کے وزیر مملکت دفاعی امور ،قطری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف ،تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں دوطرفہ سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشتگردی کے امور پر ... مزید
جمعرات دسمبر - -
کمانڈرعراقی فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی
منگل اکتوبر - -
اعلیٰ عسکری قیادت کا آئی ایس آئی کا دورہ ،
علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ ‘ ڈی جی آئی ایس آئی نے اعلیٰ عسکری قیادت کو خوش آمدید کہا،ایل اوسی اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر خصوصی بریفنگ دی ... مزید
منگل جون - -
ایران ،ترکی کے سفیروں، صدر آزادکشمیر،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت دیگر کاشہباز شریف کو ٹیلیفون ،خیریت دریافت کی
رہنمائوں نے شہباز شریف کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ،صدر (ن)لیگ کا ٹیلیفون کرنیوالوں سے اظہارتشکر
جمعہ جون - -
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق کا سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل محمد شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بدھ اپریل - -
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ ، کورونا وائرس کی تازہ ترین
صورتحال، وفاق اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات، پالیسیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی
پیر اپریل - -
پرچم کو بوسہ دینے سے پرچم میں لپٹنے کا سفر،شہید نعمان اکرم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مولانا طارق جمیل نے شہید پائلٹ کی نمازجنازہ پڑھائی، نعمان اکرم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات مارچ -
-
شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
بدھ مارچ - -
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
منگل جنوری - -
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ سعودی عرب
سی جے ایس سی جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال: آئی ایس پی آر
اسامہ چوہدری منگل جنوری -
-
سینٹ میں ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک استحقاق پر قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاقات کی رپورٹ پیش
قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ موخر ،سینٹ میں ملکیتی حقوق برائے خواتین (ترمیمی) آرڈیننس ... مزید
جمعہ جنوری - -
سینٹ اجلاس، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری
جمعہ جنوری - -
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
منگل جنوری - -
خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کی ضرورت ہے
تعلیم ، روزگار اور رسائی کے یکساں مواقع فراہم کرنے اور معاشرتی رویوں کو تبدیل کیے بغیر ایسا نہیں ہوسکتا: ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ
اسامہ چوہدری جمعرات جنوری -
-
جنرل ندیم رضا کو اہم ترین انعام سے نواز دیا گیا
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو نشان امتیاز سے نوازا
اسامہ چوہدری جمعرات جنوری -
-
سینیٹ نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2020ء‘ ایئرفورس اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی
چیف آف آرمی سٹاف، چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، پاک فضائیہ کے سربراہ اورپاک بحریہ کے سربراہوں کی تقرریوں ، ان کے عہدے کی مدت میں توسیع کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں ... مزید
بدھ جنوری - -
فوجی سربراہان کی مدت ملازمت کے حوالے سے کے تینوں بلوں کی قومی اسمبلی سے منظوری ،
چیف آف آرمی سٹاف، چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، پاک فضائیہ کے سربراہ اورپاک بحریہ کے سربراہوں کی تقرریوں یا ان کے عہدے کی مدت میں توسیع کو کسی بھی عدالت میں چیلنج ... مزید
منگل جنوری - -
آرمی ایکٹ (ترمیمی) بل 2020ء، پاکستان ائیرفورس ایکٹ (ترمیمی) 2020، اورپاکستان نیوی ایکٹ (ترمیمی) بل 2020 ء قومی اسمبلی میں پیش کردئیے گئے
مسلح افواج کے سربراہان کی تقرری، عہدے کی مدت میں توسیع کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد27 نومبر2019 سے اطلاق ہوگا
جمعہ جنوری - -
آرمی ایکٹ (ترمیمی) بل 2020ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
سیکشن 8 اے کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت تین سال کے لئے جنرل رینک کے آفیسر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تقرری کر سکیں گے
جمعہ جنوری -
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Chairman Joint Chiefs Of Staff Committee in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chairman Joint Chiefs Of Staff Committee. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے متعلقہ مضامین
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.