اوبامہ انتظامیہ کے اہم ارکان کی جمعہ کو پاکستان آمد متوقع

muhammad ali محمد علی بدھ 8 جون 2016 22:11

اوبامہ انتظامیہ کے اہم ارکان کی جمعہ کو پاکستان آمد متوقع

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08جون۔2016ء) اوبامہ انتظامیہ کے اہم ارکان کی جمعہ کو پاکستان آمد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بارک اوبامہ کی انتظامیہ میں ان کے قریب ترین چند ارکان کی رواں ہفتے کے جمعہ کے روز پاکستان آمد کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اوبامہ انتظامیہ کے ارکان اور پاکستانی حکام کے درمیان جمعہ کے روز ہی مذاکرات کا امکان ہے۔ مذاکرات میں نیوکلئیر سپلائی گروپ میں شمولیت، ایف سولہ طیاروں کی حوالگیم ڈرون حملوں اور دیگر اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :