دو ڈاکٹروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

بدھ 8 جون 2016 23:03

خانیوال ۔08 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون ۔2016ء)سیکرٹری صحت پنجاب نے دو ڈاکٹروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں تفصیل کے مطابق گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال لاہور کے سیئنر ڈاکٹر عمرغوری کو تبدیل کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں، اور بنیادی مرکز صحت188/EDوہاری کے سینئر ڈاکٹر قمرالزمان کو گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔