پیپلز پارٹی کی اراکین قومی اسمبلی کا خواجہ آصف کے شیریں مزاری کے خلاف نازیباً الفاظ پر غم وغصے کااظہار
جمہوری روایات کے منافی اور آمرانہ سوچ کا حامل قرار دیا
جمعرات 9 جون 2016 20:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جون ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی اراکین قومی اسمبلی شگفتہ جمانی اور ثریا جتوئی نے وفاقی وزیر پانی وبجلی اور دفاع خواجہ آصف کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کے خلاف نازیباً الفاظ ادا کرنے پر شدید غم وغصے کااظہار کرتے ہوئے اسے جمہوری روایات کے منافی اور آمرانہ سوچ کا حامل قرار دیا ہے۔
پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں ایک منتخب رکن پارلیمان کی اس طرح تذلیل نہیں کی جاسکتی اور جو کوئی اس امر کا ارتکاب کرے تو اسے پارلیمان سے باہر پھینک دیا جاتا ہے لیکن چونکہ مسلم لیگ کا وطیرہ ہی یہ ہے کہ وہ غیر مہذب انداز میں مخالفین کو مخاطب کرتے ہیں کیونکہ آمریت ان کے رگوں میں خون بن کر دوڑ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.