وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،8 بھکاریوں سمیت 15 ملزمان گرفتار
قبضہ سے منشیات، مال مسروقہ برآمد ،مقدمات درج کر لئے گئے
جمعہ 10 جون 2016 18:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء)وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران آٹھ بھکاریوں سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 700گر ام چرس ، 110گر ام ہیر وئن ، 15لیٹر شراب اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابقتھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت 03ملزمان شہزاد مسیح ، عبد القیو م عر ف بلا اور محمد اعجا ز اختر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1کلو 700گر ام چرس ، 110گر ام ہیر وئن ، 15لیٹرکھلی شراب بر آمد کرلی۔
تھا نہ رمنا پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم عبید اﷲ کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث تین ملزمات ممتا ز بی بی ، سو نیا بی بی اور امبر ین صبا ء کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔(جاری ہے)
ملزمان خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 08پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔
ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادسا جد کیا نی پولیس افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی جا تی ہے کہ کا ر چوری اور مو ٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے ضلع بھر میں ٹھو س اقداما ت کیے جا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.