صدراوباما کے روٹ پر آنے والا سائیکل سوار گرفتار
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 18:34
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) نیویارک پولیس نے صدر اوباما کے قافلے کی آمد کے لیے بند کی گئی سڑک پر گھسنے والے سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
نیویارک پولیس نے صدر اوباما کے قافلے کی آمد پر مین ہٹن میں سڑکوں کو بند کردیا تھااور اس دورا ن ایک بے خبر سائیکل سوار نے پارک ایوینو جانے والی سڑک سے گزرنے کی کوشش کی تو پولیس اہلکار نے اسے روکنے کے لیے جان کی بازی لگا دی۔
پولیس اہلکار نے نہ صرف سائیکل سوار کو زمین پر گرا دیا بلکہ تیز رفتار سائیکل کی ٹکر سے خود بھی زمین پر جا گرا۔ موقع پر موجود دیگر پولیس اہلکاروں نے مل کر اسے قابو کر لیا۔واقعہ کے چند سیکنڈز بعد صدر اوباما کا قافلہ وہاں سے گزر گیا۔ پولیس نے سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا ہے اور غیر قانونی طرز عمل پر اسے عدالتی سمن بھی جاری کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.