کیا محمد علی کو قتل کیا گیا؟
فہد شبیر جمعہ 10 جون 2016 21:09
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون۔2016ء) عالمی ذرائع ابلاغ میں بعض ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ 70ء کی دہائی میں محمد علی کے جسم میں انجکشن کے ذریعے ایک ایسی دوا داخل کی گئی تھی، جسے پارکنسنز یا رعشے کی بیماری کا سبب بتایا جاتا ہے اور اس کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے اپنے موثر ترین، کرشماتی اور خطرناک ناقد کی زبان بند اور جسمانی طاقت سلب کرنا تھا۔
’’ڈرگ ٹوکسٹی رپورٹ‘‘ کے مطابق، میتھائل فینائل ٹیٹرا ہائیڈرو پائریڈین کی جسم میں منتقلی پارکنسنز کا سبب بنتی ہے۔ 1967ء میں میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے بیری کڈسٹون نامی کیمسٹری گریجویٹ نے اپنے جسم میں ’’ ایم پی ٹی پی‘‘ کو داخل کیا تھا اور پھر تین روز کے اندر اس کے جسم میں پارکنسنز کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی تھیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.