چین کی لائٹ انڈسٹری کے منافع میں 2015ء میں 7.57فیصد کا اضافہ
بدھ 15 جون 2016 16:03
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) چین کی لائٹ انڈسٹری 2015ء میں بتدریج فروغ پذیر رہی ، اہم کارخانوں کا مجموعی منافع 7.57فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ کر 1.49ٹریلین یوآن (225.75بلین امریکی ڈالر ) ہو گیا ۔یہ بات بدھ کو جاری کئے جانے والے سرکاری اعدادوشمار میں بتائی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
فوڈ مینوفیکچرنگ ، پلاسٹک پروڈکشن اور شراب سازی پیداوار میں سرفہرست رہی اور منافع بالترتیب 180بلین ،130بلین اور 100بلین یوآن سے بڑھ گیا ۔
یہ بات چین نیشنل لائٹ انڈسٹری کونسل کی سالانہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔لائٹ انڈسٹری میں اہم مصنوعات مجموعی بر آمدی حجم 2015ء میں مجموعی قومی برآمد حجم کا 26.3فیصد رہا ۔ جو کہ رپورٹ کے مطابق2014ء میں رجسٹرڈ کئے جانیوالے سے 25فیصدزیادہ ہے ، چمڑے کی مصنوعات اور فٹ ویئر کی مجموعی برآمدات کا 14.8فیصد رہا ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ شراب ،سیرامک مصنوعات اور بیٹری کی برآمدات میں اضافہ ہوا ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.