سوات کے عوام کے ساتھ انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں،ڈاکٹر امجد علی
جمعرات 16 جون 2016 16:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سوات کے عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب سے تنگ آچکے ہیں اور اگر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے احتجاج پر نکل آئے تو حالا ت کی خرابی کا ذمہ دار متعلقہ محکمہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندہ ہونے کی حیثیت سے وہ مسائل کو حل کرنے اور صبر سے کام لینے کی روش پر عمل پیرا ہیں لیکن شیڈول سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کے باعث جو تکالیف سوات کے عوام برداشت کر رہے ہیں ان کے فوری ازالے اور عوام کوریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ مسلسل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ناقابل برداشت ہو چکاہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ یہ تحریک انصاف کی صوبائی ھکومت کو بدنام کرنے اور عوام میں اس کے خلاف نفرت پید ا کرنے کیلئے امیر مقام اور وفاقی حکومت کی کارستانی ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.