پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

جمعہ 17 جون 2016 15:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جون ۔2016ء) پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاکستان آئل فیلڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق تیل و گیس کے نئے ذخائر خیبرپختونخوا کے ٹل بلاک میں دریافت ہوئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق کنوئیں سے یومیہ 2020بیرل تیل نکل رہا ہے جبکہ کنوئیں سے یومیہ گیس کا اخراج 5.4ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔

متعلقہ عنوان :