تیونس کے وزیراعظم نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جون 2016 20:05

تیونس کے وزیراعظم نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

تیونس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 جون ۔2016ء) تیونس کے وزیراعظم نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق تیونس کے وزیراعظم حبیب اسد نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

حبیب اسد جلد اپنا استعفی تیونس کے صدر کو پیش کر دیں گے۔ حبیب اسد نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ملک میں جاری کئی ماہ سے سیاسی بحران کو ختم کرنے کیلئے کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :