الحساء: طہارت خانے صاف رکھنے والے گیس اسٹیشن کو ہی لائسنس کا اجراء کیا جائے گا: میونسپل کونسل
ہفتہ 18 جون 2016 13:25
الحساء:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18جون 2016ء) : الحساء میونسپل کونسل نے کہا ہے کہ اب گیس اسٹیشنوں کو لائسنس کا اجراء یا تجدید اس وقت ہی ہوگی جب ان گیس اسٹیشنوں کے طہارت خانے بالکل صاف ہو ں گے۔ جمعرات کو ہونے والے اجلاس کے دوران شہریوں کی طرف سے گیس اسٹیشنوں کے طہارت خانوں میں کندگی کی شکایات کے بعد ایسی تجاویز آئیں تھیں۔
(جاری ہے)
متعدد افراد نے شکایت کی تھی کہ گیس اسٹیشنوں کے طہارت خانے اکثر گندے ہی پائے جاتے ہیں۔
اجلاس میں گیس اسٹیشنوں کے طہارتخانوں کو ہنگامی بنیادوں پر صاف اور بہتر کرنے کے لیئے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا تھا۔ جس میں گیس اسٹیشنوں کو لائسنس جاری کرنے سے پہلے ان کے تمام طہارت خانوں کی صفائی کے کاغذی ثبوت پیش کرنا لازمی ہو گا۔ اورمیونسپل کونسل کی ٹیم کی رپورٹ کے بعد ہی گیس اسٹیشن کے لیئے لائسنس جاری کیا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.