پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، اربوں کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیاگیا، منصوبہ عوام کی صحت کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے،پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دیگی
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 18 جون 2016 15:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، اربوں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیاگیا، منصوبہ عوام کی صحت کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے،پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دے گی۔وہ ہفتہ کو یہاں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کمپنی کے منصوبے کے مختلف امور کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کے مختلف امور پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ اس پروگرام کے باعث غیر معیاری پانی کی وجہ سے جنم لینے والی بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی، جبکہ عوام کی صحت کے حوالے سے یہ پروگرام بہت اہمیت کا حامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.