قائد کے احکامات مسترد ، کارکنوں نے مال روڈ گندگی سے بھر گیا ، صفائی کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی
ہفتہ 18 جون 2016 18:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، مال روڈ پر ٹریفک بحال کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔
خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے ۔(جاری ہے)
عوامی تحریک کا دھرنا سحری کے بعد ختم ہوگیا ۔ دھرنے کے شرکا ء جاتے جاتے بچا ہوا کھانا ، خالی پلیٹیں اور بوتلیں چھوڑ گئے ۔ مال روڈ کچرا گھر بن کرر ہ گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ صبح چار بجے دھرنے کی جگہ پہنچا اور صفائی شروع کردی ۔ 15خاکروبوں نے چار گاڑیوں کے ذریعے کئی گھنٹے لگا کر پندرہ من کچرا اٹھایا ۔ دھرنے والے کرسیاں اور کنٹینر بھی وہیں چھوڑ گئے جسے انتظامیہ کو ہی اٹھانا پڑا ۔ جس کے بعد مال روڈ صاف ہوا اور اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.