پارٹی سے مبینہ اختلافات اور سیکورٹی خدشات کے باعث ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل اسلام آباد منتقل ہو گئے
محمد علی ہفتہ 18 جون 2016 21:16
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18جون ۔2016ء) پارٹی سے مبینہ اختلافات اور سیکورٹی خدشات کے باعث ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل اسلام آباد منتقل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل گزشتہ برس خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد سے شدید دباو کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
رشید گوڈیل کی جانب سے متعدد بار اپنی اور اہل خانہ کی جان کو خطرہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل کے اپنی پارٹی کیساتھ بھی تعلقات بہتر نہیں رہے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں رشید گوڈیل اب کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہو گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی اسلام آباد منتقل ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.