صوبے بھر میں رمضان بازار وں کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 5ارب کے رمضان پیکیج کا اعلان ایک تاریخی اقدام ہے جس سے مہنگائی کے سد باب میں مدد ملی ہے، رمضان المبارک میں ان سستے رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل اور وافر مقدار میں فراہمی و دستیابی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے
پنجاب کے وزیر محنت و افراد ی قوت راجہ اشفاق سرور کی رمضا ن سستے بازاروں کے دورہ کے دوران گفتگو
ہفتہ 18 جون 2016 22:07
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) پنجاب کے وزیر محنت و افراد ی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں رمضان سستے بازار وں کے انعقاد کا مقصد عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دینا ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی طرف سے پانچ ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان ایک تاریخی اقدام ہے جس سے مہنگائی کے سد باب میں بڑی مدد ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان رمضان سستے بازاروں میں لوگوں کومعیاری اور سستے داموں اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام ان بازاروں سے مکمل استفادہ کر سکیں،اور اپنی روزمرہ کی اشیائے ضروریہ مارکیٹ سے کم ریٹ پر خرید سکیں۔انہوں نے کہا کہ پورے رمضان المبارک میں ان سستے رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل اور وافر مقدار میں فراہمی و دستیابی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.