گھوٹکی میں ، سودخوروں کے خلاف بھرپور آپریشن کی تیاریاں
اتوار 19 جون 2016 15:33
میرپورماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) ضلع گھوٹکی میں جرائم پیشہ افراد کے بعد سودخوروں کے خلاف بھرپور آپریشن کی تیاریاں،ضلع بھر میں موٹر سائیکل ،کار شورومز مالکان کے خلا ف بھرپور ایکشن لینے کے لئے ایس ایس پی آفس میرپور ماتھیلومیں شورومز مالکان اور نقد اور ادھارپر لینے والے ہزاروں افراد سے شکایتی درخواستیں طلب کرلی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی میں گزشتہ کئی سالوں سے سینکڑوں موٹر سائیکل شورومز ہزاروں افراد کو ادھار پر بھاری قیمتوں پر موٹر سائیکلیں فراہم کررہے ہیں جس سے ہزاروں افراد سود پر سود دیتے ہوئے مقروض ہورہے ہیں جبکہ شورومز مالکان اس کاروبار سے امیر سے امیر تر ہورہے ہیں بتایا جاتا ہے کہ مقروض شخص اپنا قرض اتارنے کے لئے ایک موٹرسائیکل جس کی اصل مالیت30ہزار سے زائد نہیں ہوتی وہ 60ہزار سے 70ہزار روپے میں ادھار پر لیکر 30ہزار روپے نقد میں فروخت کرکے اپنی فوری ضرورت پوری کرتے ہیں اور40ہزار روپے کا مقروض رہتا ہے جو کہ سالوں میں بھی نہیں اتار سکتا اور پھر وہ دوسری موٹر سائیکل خرید کرتا ہے اس طرح وہ دلدل میں پھنس جاتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.