چاغی،تاجروں اور عوام نے بجٹ مسترد کر دیا
ق
اتوار 19 جون 2016 15:38
چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) موجودہ وفاقی حکومت کی حالیہ بجٹ سے تمام چھوٹے بڑے تاجر ناخوش غریب اور ملازم طبقہ نے بھی اس بجٹ کو مستر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع چاغی سیاسی ،سماجی ،ملازم طبقہ ،اور کاروباری اور تاجر برادری نے بتایا موجودہ وفاقی حکومت نے ہر بجٹ میں عوام کے سینے میں چورا گھونپ دیا ہے حالیہ بجٹ میں ایک دفعہ پر ٹیکس لگا کر غریب عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ۔
حالیہ وفاقی بجٹ سے ملک بھر کے عوام نے بہت سے امیدیں لگا رکھے تھے مگر بجٹ ایک دفعہ پر عوام دشمن بنا ،جس سے عوام کو کسی قسم کا فائدہ نہیں ہے بلکہ عوام کے اوپر مزید ٹیکس کا بوجھ ڈال ڈیا گیا ۔عوامی حلقوں نے نواز شریف کی حکومت کومکمل طور پر ناکام قرار دیا اور انکا کہنا تھا نواز شریف کی حکومت جب بھی آتی ہے اس ملک میں مہنگائی اپنی عروج پر پہنچ جاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.