سرکاری ہسپتالوں ،تعلیمی اداروں کی نجکاری کرکے حکومتیں چلانا عوام سے سنگین مذاق ہے ‘ ڈاکٹر نوشین حامد
جب تک حکمران خود ٹیکس نہیں دیں گے گاڑیاں تقسیم کرنے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ نہیں ہوگا ‘ رکن پنجاب اسمبلی
اتوار 19 جون 2016 15:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی نجکاری کرکے حکومتیں چلانا عوام سے سنگین مذاق ہے ،صحت اورتعلیم کی سہولتیں ختم کرکے ان شعبوں کو فروخت کردینا انسانی حقوق کے منافی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کے لئے پیسے نہیں وہ مہنگی تعلیم کہاں سے حاصل کریں گے،اسی طرح نجی ہسپتا لوں سے یہ غریب کس طرح علاج کرائیں گے ۔
مسلم لیگ (ن) سات سالوں میں ٹیکس کے اہداف حاصل نہیں کرسکی ،جب حکمران خود ٹیکس نہ دیں تو عوام ٹیکس کیوں دیں گے ، پی ٹی آئی کی کرپشن کے خلاف تحریک مقبول ہوگئی ہے اور اب ہر صوبہ سے کرپشن کے خلاف آواز بلند ہورہی ہے ،کرپٹ اور ٹیکس چوروں کو یہاں حکمران نہیں کرنے دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ جب تک حکمران ٹیکس نہیں دیں گے پنجاب میں ٹیکس کلچر فروغ نہیں پا سکے گا ،گاڑیاں تقسیم کرنے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ نہیں ہوگا ،حکمرانوں کو خود ٹیکس دینا ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.