ساتھی رکن اسمبلی صدیق خان کے انتقال پر ڈاکٹر نوشین حامد ،سعدیہ سہیل رانا کی آنکھیں نم رہیں

پیر 20 جون 2016 14:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جون ۔2016ء) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خواتین اراکین ڈاکٹر نوشین حامد اور سعدیہ سہیل رانا ساتھی رکن اسمبلی صدیق خان کے انتقال پر انتہائی رنجیدہ نظر آئیں۔

(جاری ہے)

نوشین حامد اور سعدیہ سہیل رانا کی آنکھیں نم رہیں جبکہ مرحوم کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعدیہ سہیل کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔

متعلقہ عنوان :